قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فِي ضَرْبِ النِّسَاءِ)

حکم : حسن

ترجمۃ الباب:

2145.   حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ عَمِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَال:َ >فَإِنْ خِفْتُمْ نُشُوزَهُنَّ, فَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ<. قَالَ حَمَّادٌ: يَعْنِي: النِّكَاحَ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: بیویوں کو مارنے کا مسئلہ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2145.   ابوحرہ رقاشی اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اگر تمہیں ان سے نافرمانی اور عدم اطاعت کا اندیشہ ہو تو انہیں بستروں سے علیحدہ کر دو۔“ حماد نے کہا: اس سے مراد مباشرت ہے۔ (ہمبستری نہ کرو۔)