موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ)
حکم : صحیح
2170 . حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ: ذُكِرَ ذَلِكَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -يَعْنِي: الْعَزْلَ-، قَالَ: >فَلِمَ يَفْعَلُ أَحَدُكُمْ؟ -وَلَمْ يَقُلْ: فَلَا يَفْعَلْ أَحَدُكُمْ!-, فَإِنَّهُ لَيْسَتْ مِنْ نَفْسٍ مَخْلُوقَةٍ, إِلَّا اللَّهُ خَالِقُهَا. قَالَ أَبو دَاود: قَزَعَةُ مَوْلَى زِيَادٍ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
باب: عزل کا بیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
2170. سیدنا ابوسعید ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے سامنے اس کا ذکر آیا یعنی عزل کا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یہ کرتا ہی کیوں ہے؟“ آپ ﷺ نے یہ نہیں فرمایا: ”تم میں سے کوئی بھی یہ نہ کرے۔“ بلاشبہ جو جان پیدا ہونے والی ہے اللہ تعالیٰ اسے پیدا کر کے رہے گا۔“ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ راوی حدیث قزعہ یہ زیاد کا مولیٰ ہے۔