موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي الْغُسْلِ مِنْ الْجَنَابَةِ)
حکم : ضعیف
244 . حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْكَرٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عُرْوَةَ الْهَمْدَانِيِّ، حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ- رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا- لَئِنْ شِئْتُمْ لَأُرِيَنَّكُمْ أَثَرَ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَائِطِ, حَيْثُ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: طہارت کے مسائل
باب: غسل جنابت کا بیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
244. ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ نے کہا کہ اگر چاہو تو میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کے دیوار پر ہاتھ مارنے کے نشان دکھا سکتی ہوں جہاں کہ آپ ﷺ غسل جنابت کیا کرتے تھے۔