تشریح:
کتاب الزکواۃ میں بھی اس کا ذکر آیا ہے۔ اس کے لئے دیکھئے۔ (حدیث 1591) مگر یہاں مراد یہ ہے کہ گھوڑ دوڑ میں کوئی شخص اپنے گھوڑے کے ساتھ کسی اور شخص کو بھی دوڑائے جو اس کے گھوڑے کو ڈانٹتا جائے۔ اور مقصد یہ ہوکہ اس کا گھوڑا آگے بڑھ کر جیت جائے اسے جلب کہتے ہیں۔ اور جنب یہ ہے کہ دوڑ میں اپنے گھوڑے کے پہلو بہ پہلو ایک اورگھوڑا رکھے تاکہ جب دیکھے کہ پہلا گھوڑا تھک گیا ہے تو جلدی سے دوسرے تازہ دم گھوڑے پر سوار ہوکر مقابلہ جیتنے کی کوشش کرے۔ یہ دونوں صورتیں ناجائز ہیں۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: حديث صحيح، وقال الترمذي: حسن صحيح ) . إسناده: حدثنا يحيى بن خلف: حدثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد: حدثنا عنبسة. (ح) وحدثنا مسدد: حدثنا بشر بن المُفَضَّل عن حمَيْدٍ الطويل جميعاً عن الحسن عن عمران بن حصين.
قلت: وهذا إسناد رجاله ثقات كلهم رجال الصحيح ؛ لولا أن الحسن لم يصرح بالسماع من عمران. لكنه ينجبر بمجيءِ الحديث عن جمع من الصحابة؛ منهم: عبد الله بن عمرو ابن العاص. وقد مضى حديثه في أول الزكاة (رقم 1419) . ومنهم: أنس بن مالك: في المسند (3/197) . وسنده صحيح. ومنهم: ابن عباس: في التلخيص (4/165) . والحديث أخرجه البيهقي (10/21) عن المؤلف من الوجه الأول. والترمذي (1123) من طريق آخر عن بشر بن المفضل. والنسائي في الخيل ، والبيهقي أيضاً، وأحمد (4/429 و 439 و 443) من طرق أخرى عن الحسن... به. وقال الترمذي: حديث حسن صحيح .