قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: موقوف قسم الحديث: صفات و شمائل النبیﷺ

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي الرَّايَاتِ وَالْأَلْوِيَةِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

2593.   حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ، عَنْ آخَرَ مِنْهُمْ قَالَ: رَأَيْتُ رَايَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفْرَاءَ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: جہاد کے مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: ( جہاد میں ) پرچم اور جھنڈیوں کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2593.   سیدنا سماک بن حرب اپنی قوم کے ایک آدمی سے اور وہ ایک دوسرے سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کا علم (جھنڈا) دیکھا جو زرد رنگ کا تھا۔