قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ السَّيْرِ فِي أَوَّلِ اللَّيْلِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2604.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَا تُرْسِلُوا فَوَاشِيَكُمْ إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ حَتَّى تَذْهَبَ فَحْمَةُ الْعِشَاءِ, فَإِنَّ الشَّيَاطِينَ تَعِيثُ إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ، حَتَّى تَذْهَبَ فَحْمَةُ الْعِشَاءِ<. قَالَ أَبو دَاود: الْفَوَاشِي: مَا يَفْشُو مِنْ كُلِّ شَيْءٍ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: جہاد کے مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: شروع رات میں سفر کی ممانعت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2604.   سیدنا جابر ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سورج غروب ہوتے ہی اپنے چوپایوں کو مت چھوڑو، حتیٰ کہ رات کا اندھیرا خوب چھا جائے، بلاشبہ جس وقت سورج غروب ہوتا ہے شیاطین فساد کرتے ہیں، حتیٰ کہ رات کا اندھیرا چھا جائے۔“ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ «الفواشي» سے مراد ہر قسم کی گھومنے پھرنے والی چیزیں ہیں۔