قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي عُقُوبَةِ الْغَالِّ)

حکم : ضعیف 

2715. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ:، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ حَرَّقُوا مَتَاعَ الْغَالِّ، وَضَرَبُوهُ. قَالَ أَبو دَاود: وَزَادَ فِيهِ عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ عَنِ الْوَلِيدِ وَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْهُ وَمَنَعُوهُ سَهْمَهُ.

مترجم:

2715.

عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ، سیدنا ابوبکر ؓ اور سیدنا عمر ؓ نے غنیمت میں خیانت کرنے والے کا مال جلایا اور اسے مارا پیٹا۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں: علی بن بحر نے بواسطہ ولید مزید کہا ہے: انہوں نے اسے اس کے غنیمت کے حصے سے محروم رکھا مگر میں (ابوداؤد) نے اس سے یہ نہیں سنا ہے۔