موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21703) |
|
اقوام سابقہ (2930) |
|
سیرت (18065) |
|
قرآن (6277) |
|
اخلاق و آداب (9767) |
|
عبادات (51571) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4162) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3635) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6554) |
|
معاملات (9227) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3431) |
|
جرائم و عقوبات (5047) |
|
جہاد (5357) |
|
علم (9433) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي فَضْلِ الْعِيَادَةِ عَلَى وُضُوءٍ)
حکم : صحیح
3099 . حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ:، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِمَعْنَاهُ، لَمْ يَذْكُرِ الْخَرِيفَ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاهُ مَنْصُورٌ عَنِ الْحَكَمِ كَمَا رَوَاهُ شُعْبَةُ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
باب: باوضو ہو کر عیادت کے لیے جانے کی فضیلت
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
3099. سیدنا علی ؓ نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالاحدیث کے ہم معنی بیان کیا، لیکن اس میں «خريف» یعنی باغ کا ذکر نہیں ہے۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں اس حدیث کو منصور نے بھی حکم سے ایسے ہی روایت کیا ہے جیسے کہ شعبہ نے۔