قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ كَيْفَ غُسْلُ الْمَيِّتِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

3147 .   حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ أَنَّهُ كَانَ يَأْخُذُ الْغُسْلَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ يَغْسِلُ بِالسِّدْرِ مَرَّتَيْنِ وَالثَّالِثَةَ بِالْمَاءِ وَالْكَافُورِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے ؟

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

3147.   جناب محمد بن سیرین ؓ غسل میت کی روایت سیدہ ام عطیہ‬ ؓ س‬ے بیان کیا کرتے تھے۔ (یا غسل میت کا طریقہ انہوں نے سیدہ ام عطیہ‬ ؓ س‬ے سیکھا تھا) اور وہ میت کو دو بار بیری کے پانی سے نہلاتے اور تیسری بار کافور ملے پانی سے۔