تشریح:
فائدہ: اسے اصطلاحا خیار مجلس سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اوراس کا تعلق بیع کی جگہ سے علیحدہ علیحدہ ہوجانے سے ہے نہ کہ بیع کا موضوع بدلنےسے۔ البتہ اگر کم یا زیادہ کسی متعین مدت تک کےلیے اختیار کا فیصلہ کرلیا گیا ہوتو الگ با ت ہے۔ ایسی صورت میں متعینہ مدت ہی معتبر ہوگی۔