موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: منفطع ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ (بَابٌ كَيْفَ يَحْلِفُ الذِّمِّيُّ)
حکم : صحیح
3626 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ- يَعْنِي: لِابْنِ صُورِيَا-: >أُذَكِّرُكُمْ بِاللَّهِ الَّذِي نَجَّاكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ، وَأَقْطَعَكُمُ الْبَحْرَ، وَظَلَّلَ عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ، وَأَنْزَلَ عَلَيْكُمُ الْمَنَّ وَالسَّلْوَى، وَأَنْزَلَ عَلَيْكُمُ التَّوْرَاةَ عَلَى مُوسَى, أَتَجِدُونَ فِي كِتَابِكُمُ الرَّجْمَ؟<. قَالَ: ذَكَّرْتَنِي بِعَظِيمٍ! وَلَا يَسَعُنِي أَنْ أَكْذِبَكَ... وَسَاقَ الْحَدِيثَ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل
باب: ذمی کافر سے قسم کیسے لی جائے ؟
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
3626. جناب عکرمہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ابن صوریا (یہودی) سے کہا: ”میں تمہیں اس اللہ کی یاد دلاتا ہوں جس نے تمہیں آل فرعون سے نجات دی، تمہارے لیے سمندر کو شق کیا، تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور من و سلویٰ نازل کیا اور تمہارے لیے سیدنا موسیٰ ؑ پر تورات نازل فرمائی، کیا تم اپنی کتاب میں رجم کا حکم پاتے ہو؟“ اس نے کہا: آپ نے مجھے بڑی عظیم ذات کی یاد دلائی ہے اور میرے لیے ممکن نہیں کہ آپ کو جھٹلا سکوں۔ اور حدیث بیان کی۔