قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ (بَابٌ فِي الْحَبْسِ فِي الدَّيْنِ وَغَيْرِهِ)

حکم : ضعیف

ترجمة الباب:

3629 .   حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، أَخْبَرَنَا هِرْمَاسُ بْنُ حَبِيبٍ- رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ-، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدَّهِ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِغَرِيمٍ لِي، فَقَالَ لِيَ: >الْزَمْهُ<، ثُمَّ قَالَ لِي: >يَا أَخَا بَنِي تَمِيمٍ! مَا تُرِيدُ أَنْ تَفْعَلَ بِأَسِيرِكَ؟<.

سنن ابو داؤد:

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: قرضے وغیرہ میں مقروض کو قید کر لینا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

3629.   ہرماس بن حبیب ایک دیہاتی آدمی تھا۔ وہ اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتا ہے کہ میں اپنے ایک مقروض کو نبی کریم ﷺ کے پاس لایا تو آپ ﷺ نے مجھے فرمایا: ”اس کے ساتھ چمٹا رہ۔“ پھر آپ ﷺ نے مجھے فرمایا: ”اے بنوتمیم کے بھائی! تو اپنے قیدی کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے؟“