Abu-Daud:
Foods (Kitab Al-At'imah)
(Chapter: Regarding the recommendation for holding a wedding feast)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3744.
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ام المؤمنین سیدہ صفیہ ؓ کے نکاح میں ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا تھا۔
تشریح:
فائدہ: ولیمہ کرنا مستحب ہے۔ اور جو میسرہوپیش کردینا چاہیے۔ ضرروی نہیں کہ گوشت ہی ہو۔ آج کل ولیمے کی سنت پر عمل کیا جاتا ہے۔ لیکن اصحاب حیثیت اس میں اتنا تکلف کرتے ہیں کہ اللہ کی پناہ اور اسراف وتبذیر کا یہ مظاہرہ اس کو شیطانی عمل میں تبدیل کردیتا ہے۔ (إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ)(بني إسرائیل۔27) فضول خرچی کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں۔ أعاذنا اللہ منه۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
تمہید باب
(ولیمہ) لغت میں ''وَلَم'' سے ماخوذ ہے جس کا معنی جمع ہونا ہے۔چونکہ یہ دعوت زوجین کے اکھٹے اور جمع ہونے کی خوشی میں ہوتی ہے تو اس لئے اسے ''ولیمہ'' کہا جاتا ہے۔ویسے ہر خوشی کی دعوت کو بھی''ولیمہ'' ہی کہتے ہیں۔مگر نکاح کی خوشی میں یہ زیادہ مشہور ہے۔
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ام المؤمنین سیدہ صفیہ ؓ کے نکاح میں ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا تھا۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: ولیمہ کرنا مستحب ہے۔ اور جو میسرہوپیش کردینا چاہیے۔ ضرروی نہیں کہ گوشت ہی ہو۔ آج کل ولیمے کی سنت پر عمل کیا جاتا ہے۔ لیکن اصحاب حیثیت اس میں اتنا تکلف کرتے ہیں کہ اللہ کی پناہ اور اسراف وتبذیر کا یہ مظاہرہ اس کو شیطانی عمل میں تبدیل کردیتا ہے۔ (إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ)(بني إسرائیل۔27) فضول خرچی کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں۔ أعاذنا اللہ منه۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ ؓ کے نکاح میں ستو اور کھجور کا ولیمہ کیا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Anas (RA) ibn Malik: The Prophet (ﷺ) held a wedding feast for Safiyyah with meal and dates.