باب: جس دستر خوان پر مکروہات کا استعمال ہو اس پر نہیں بیٹھنا چاہیے
)
Abu-Daud:
Foods (Kitab Al-At'imah)
(Chapter: Sitting at a table on which there are some things that are disliked)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3775.
ہارون بن زید بن ابی الزوقاء نے کہا ہمیں میرے والد نے بیان کیا انہوں نے کہا ہمیں جعفر نے بیان کیا کہ اسے زہری سے یہ حدیث پہنچی۔
تشریح:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ لیکن معنا ً صحیح ہے۔یعنی دوسری صحیح روایات سے یہ مضمون ثابت ہے بنا بریں ایسا دستر خوان یا ایسی مجالس جہاں حرام ہو ان میں شرکت ناجائز اور حرام ہے سوائے ا س کے کہ شریک ہوکر نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کا فریضہ ادا کرے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
ہارون بن زید بن ابی الزوقاء نے کہا ہمیں میرے والد نے بیان کیا انہوں نے کہا ہمیں جعفر نے بیان کیا کہ اسے زہری سے یہ حدیث پہنچی۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ لیکن معنا ً صحیح ہے۔یعنی دوسری صحیح روایات سے یہ مضمون ثابت ہے بنا بریں ایسا دستر خوان یا ایسی مجالس جہاں حرام ہو ان میں شرکت ناجائز اور حرام ہے سوائے ا س کے کہ شریک ہوکر نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کا فریضہ ادا کرے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی زہری سے یہی حدیث مروی ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
The tradition mentioned above has been transmitted by al-Zuhri from a different chain of narrators.