قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: صفات و شمائل

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابٌ فِي أَكْلِ اللَّحْمِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3781.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ, قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ, قَالَ: وَسُمَّ فِي الذِّرَاعِ, وَكَانَ يَرَى أَنَّ الْيَهُودَ هُمْ سَمُّوهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: گوشت کھانے کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3781.   جناب ابوداؤد (ابوداؤد الطیالسی) نے اسی سند سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔ بیان کیا کہ آپ ﷺ کو دستی کے گوشت ہی میں زہر دینے کی کوشش کی گئی تھی اور یہ کارستانی یہودیوں نے کی تھی۔