مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3828.
سیدنا علی ؓ نے بیان کیا کہ لہسن کھانے سے منع کیا گیا ہے سوائے اس کے کہ پکا ہوا ہو۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ سند میں مذکور راوی ”شریک“ سے مراد شریک بن حنبل ہے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
سیدنا علی ؓ نے بیان کیا کہ لہسن کھانے سے منع کیا گیا ہے سوائے اس کے کہ پکا ہوا ہو۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ سند میں مذکور راوی ”شریک“ سے مراد شریک بن حنبل ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں لہسن کھانے سے منع فرمایا گیا ہے، مگر یہ کہ پکا ہوا ہو۔ ابوداؤد کہتے ہیں: شریک (جن کا ذکر سند میں آیا ہے) وہ شریک بن حنبل ہیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Ali ibn Abu Talib (RA): It is forbidden to eat garlic unless it is cooked.