مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3829.
ابوزیاد خیار بن سلمہ نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے پیاز کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: آخری کھانا جو رسول اللہ ﷺ نے تناول فرمایا اس میں پیاز شامل تھی۔
تشریح:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ لیکن کھانے میں اچھی طرح پکی ہوئی پیاز یا لہسن جس سے ان کی بو ختم ہو جائےاستعمال کرنے میں مضائقہ نہیں ہے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
ابوزیاد خیار بن سلمہ نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے پیاز کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: آخری کھانا جو رسول اللہ ﷺ نے تناول فرمایا اس میں پیاز شامل تھی۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ لیکن کھانے میں اچھی طرح پکی ہوئی پیاز یا لہسن جس سے ان کی بو ختم ہو جائےاستعمال کرنے میں مضائقہ نہیں ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوزیاد خیار بن سلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پیاز کے متعلق پوچھا کیا تو آپ نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے جو آخری کھانا تناول کیا اس میں پیاز تھی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Aishah, Ummul Mu'minin (RA): Khalid said: Abu Ziyad Khiyar ibn Salamah asked 'Aishah (RA) about onions. She replied: The last food which the Apostle of Allah (ﷺ) ate was some which contained onions.