مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3830.
سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے جَو کی روٹی کا ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھی اور فرمایا: ”یہ اس کا سالن ہے۔“
تشریح:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ البتہ جن علاقوں میں کھجور باکثرت ہوتی ہے۔ وہاں لوگ اس کے ساتھ بلاتکلف روٹی کھاتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ تکلفات سے کوسوں دور تھے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے جَو کی روٹی کا ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھی اور فرمایا: ”یہ اس کا سالن ہے۔“
حدیث حاشیہ:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ البتہ جن علاقوں میں کھجور باکثرت ہوتی ہے۔ وہاں لوگ اس کے ساتھ بلاتکلف روٹی کھاتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ تکلفات سے کوسوں دور تھے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
یوسف بن عبداللہ بن سلام کہتے ہیں میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا آپ نے جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھا اور فرمایا: ”یہ اس کا سالن ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Yusuf ibn 'Abdullah ibn Salam (RA): I saw that the Prophet (ﷺ) took a piece of break of barley and put a date on it and said: This is the condiment of this.