Abu-Daud:
Foods (Kitab Al-At'imah)
(Chapter: If a mouse falls into the ghee)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3843.
احمد بن صالح نے بیان کیا کہ ہمیں عبدالرزاق نے خبر دی، انہوں نے کہا، ہمیں عبدالرحمٰن بن بوزویہ نے معمر سے خبر دی، انہوں نے زہری سے، انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عباس ؓ سے، انہوں نے ام المؤمنین سیدہ میمونہ ؓ سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے۔ اسی (حدیث) کے مثل روایت کی جو زہری نے ابن مسیب سے روایت کی ہے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
احمد بن صالح نے بیان کیا کہ ہمیں عبدالرزاق نے خبر دی، انہوں نے کہا، ہمیں عبدالرحمٰن بن بوزویہ نے معمر سے خبر دی، انہوں نے زہری سے، انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عباس ؓ سے، انہوں نے ام المؤمنین سیدہ میمونہ ؓ سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے۔ اسی (حدیث) کے مثل روایت کی جو زہری نے ابن مسیب سے روایت کی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی ام المؤمنین میمونہ ؓ سے زہری کی حدیث کے مثل روایت ہے جسے انہوں نے ابن مسیب کے واسطہ سے (ابوہریرہ ؓ سے) روایت کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Abdullah ibn 'Abbas (RA): The tradition mentioned above (No. 3833) has also been transmitted by Ibn 'Abbas (RA) from Maymunah, from the Prophet (ﷺ) like the tradition narrated by az-Zuhri, from Ibn al-Musayyab.