Abu-Daud:
Foods (Kitab Al-At'imah)
(Chapter: What a man should say after eating)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3850.
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ پڑھا کرتے تھے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ» ”سب تعریفیں اس اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، پلایا اور مسلمان بنایا۔“
تشریح:
فائدہ: یہ روایت ضعیف ہے۔ لیکن صحیح احادیث میں دیگر دعایئں مذکورہ ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی دعا مانگی جا سکتی ہے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ پڑھا کرتے تھے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ» ”سب تعریفیں اس اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، پلایا اور مسلمان بنایا۔“
حدیث حاشیہ:
فائدہ: یہ روایت ضعیف ہے۔ لیکن صحیح احادیث میں دیگر دعایئں مذکورہ ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی دعا مانگی جا سکتی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب اپنے کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ کہتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ» ” تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمان بنایا۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abu Sa'id al-Khudri (RA): When the Apostle of Allah (ﷺ) finished his food, he said: "Praise be to Allah Who has given us food and drink and made us Muslims".