موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ (بَابٌ...)
حکم : صحیح
3994 . حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَؤُهَا فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ يَعْنِي مُثَقَّلًا قَالَ أَبُو دَاوُد مَضْمُومَةُ الْمِيمِ مَفْتُوحَةُ الدَّالِ مَكْسُورَةُ الْكَافِ
سنن ابو داؤد:
کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان
باب:...
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
3994. سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ پڑھا کرتے تھے (فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ) (یعنی شد کے ساتھ۔) ”بھلا کوئی ہے جو نصیحت پکڑے۔“ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں: یہ لفظ ”میم“ کے ضمہ، ”دال“ کے فتحہ اور ”کاف“ کے کسرہ کے ساتھ ہے۔