قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ (بَابٌ...)

حکم : ضعيف الإسناد

ترجمۃ الباب:

4000.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ مَعْمَرٌ وَرُبَمَا ذَكَرَ ابْنَ الْمُسَيِّبِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يَقْرَءُونَ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ وَأَوَّلُ مَنْ قَرَأَهَا مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ مَرْوَانُ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ وَالزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب:...

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4000.   جناب زہری ؓ بسا اوقات ابن مسیب سے روایت کرتے تھے ، انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ ، ابوبکر ، عمر اور عثمان ؓم «ملك يوم الدين» پڑھا کرتے تھے ( سورۃ فاتحہ میں ، «ملك» بروزن فاعل ۔ ) اور مروان سب سے پہلا شخص ہے جس نے یہ «ملك يوم الدين» پڑھا ۔ ( ” الف “ کے بغیر بروزن فعل ۔ ) امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یہ سند «الزهري عن أنس والزهري عن سالم عن أبيه» کی بہ نسبت زیادہ صحیح ہے ۔