موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: تقریری
سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي الْحَرِيرِ لِلنِّسَاءِ)
حکم : صحیح
4058 . حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَكَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ رَأَى عَلَى أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدًا سِيَرَاءَ قَالَ وَالسِّيَرَاءُ الْمُضَلَّعُ بِالْقَزِّ
سنن ابو داؤد:
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
باب: عورتوں کے لیے ریشم پہننا جائز ہے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
4058. سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے سیدہ ام کلثوم ؓ دختر رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ انہوں نے سیراء کی ایک چادر اوڑھی ہوئی تھی۔ یعنی دھاری دار ریشمی چادر جس میں چار خانے سے بنے ہوئے تھے۔