تشریح:
(1) یہ دلیل ہے کہ نبی علیہ السلام اول وقت میں عصر پڑھ لیا کرتے تھے جس کی تفصیل گزرچکی ہے کہ ایک مثل سایہ سےعصر کا وقت شرو ع ہوجاتا ہے۔
(2) مدینہ کے جنوب مشرق کی جانب کی آبادیوں کی ’’عوالی،، (بالائی علاقے) اور شمال کی جانب کےعلاقے کو’’سافلہ،، (نشیبی علاقہ) کہتے تھے۔