قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات وشمائل

سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

4072 .   حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُ شَعْرٌ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ وَرَأَيْتُهُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ لَمْ أَرَ شَيْئًا قَطُّ أَحْسَنَ مِنْهُ

سنن ابو داؤد:

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: سرخ رنگ کی رخصت کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

4072.   سیدنا براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال آپ ﷺ کے کانوں کی لوؤں تک آتے تھے۔ اور میں نے آپ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ سرخ رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے تھے۔ اس سے زیادہ خوبصورت منظر میں نے کبھی نہیں دیکھا۔