قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي قَوْلِهِ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4110.   حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ... فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ. فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّهُ إِذَنْ يَمُوتُ مِنَ الْجُوعِ! فَأَذِنَ لَهُ أَنْ يَدْخُلَ فِي كُلِّ جُمْعَةٍ مَرَّتَيْنِ، فَيَسْأَلُ ثُمَّ يَرْجِعُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: فرمان الہیٰ «غير أولي الإربة» کی تفسیر

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4110.   جناب اوزاعی نے اس قصے میں بیان کیا کہ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! (اگر اسے گھروں سے روک دیا گیا تو) یہ بھوک سے مر جائے گا۔ تو آپ ﷺ نے اسے اجازت دی کہ ہر ہفتے دو بار آ جایا کرے، لوگوں سے سوال کرے اور لوٹ جایا کرے۔ اگر کسی آدمی کی باقاعدہ کفالت کا اہتمام نہ ہو تو اسے مانگ کر گزارہ کرنے کی اجازت ہے، مگر فحاشی پھیلانے کی نہیں۔