قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي أُهُبِ الْمَيْتَةِ)

حکم : صحیح 

4121. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، لَمْ يَذْكُرْ مَيْمُونَةَ، قَالَ: فَقَالَ: >أَلَا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا<... ثُمَّ ذَكَرَ مَعْنَاهُ، لَمْ يَذْكُرِ الدِّبَاغَ.

مترجم:

4121.

معمر نے بواسطہ زہری بیان کیا، (لیکن) زہری کی اس حدیث کی سند میں سیدہ میمونہ‬ ؓ ک‬ا ذکر نہیں ہے ۔ اس میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟“ اور اس میں رنگنے کا ذکر نہیں کیا۔