باب: انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنی جائے یا بائیں میں ؟
)
Abu-Daud:
Signet-Rings (Kitab Al-Khatam)
(Chapter: What Has Been Related About Wearing A Ring On The Right Hand Or Left)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4228.
نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ؓ اپنی انگوٹھی بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔
تشریح:
یہ ایک صحابی کا عمل ہے، جبکہ رسول اللہ ﷺ کا عمل اُوپر بیان ہوا ہے۔ اور وہی قابلِ اتباع ہے، جیسا کہ اگلی روایت میں بھی آرہا ہے۔ ممکن ہے کی نبی ﷺ کے عمل سے حضرت عبداللہ بن عمر بے خبر رہے ہوں، ورنہ وہ کبھی بھی اس کے برعکس عمل نہ کرتے۔
نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ؓ اپنی انگوٹھی بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
یہ ایک صحابی کا عمل ہے، جبکہ رسول اللہ ﷺ کا عمل اُوپر بیان ہوا ہے۔ اور وہی قابلِ اتباع ہے، جیسا کہ اگلی روایت میں بھی آرہا ہے۔ ممکن ہے کی نبی ﷺ کے عمل سے حضرت عبداللہ بن عمر بے خبر رہے ہوں، ورنہ وہ کبھی بھی اس کے برعکس عمل نہ کرتے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر ؓ انگوٹھی اپنے بائیں ہاتھ میں پہنتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Nafi' said that Ibn 'Umar (RA) used to wear his signet-ring on his left hand.