Abu-Daud:
The Promised Deliverer (Kitab Al-Mahdi)
(Chapter: The Promised Deliverer (Kitab Al-Mahdi))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4280.
سیدنا جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ ﷺ فرماتے تھے: ”یہ دین بارہ خلیفوں تک معزز اور غالب رہے گا۔“ چنانچہ لوگوں نے اللہ اکبر کہا اور آواز بلند کی۔ پھر آپ ﷺ نے آہستہ سے ایک بات کہی۔ تو میں نے اپنے والد سے پوچھا: ابا جان! آپ ﷺ نے کیا فرمایا ہے؟ تو انہوں نے بتایا: ”وہ سب قریش میں سے ہوں گے۔“
(مَهْدِىٌ) هُدى يَهْدِىْ سے اسمِ مفعول کا صیغہ ہے' یعنی وہ شخص جسے اللہ تعالی نے حق کی رہنمائی فرمائی ہو۔ اور اسی معنی میں ہے وہ مبارک شخصیت جس کی آمد کی رسول اللہ ﷺ نے خوشخبری دی ہے۔ چاروں خلفائے راشدین کو خلفائے مہدیین کا لقب بھی دیا گیا ہے۔ اور معنوی لحاظ سے ہر وہ شخص مہدی ہے جو ان کی سیرت کا پیرو کار ہو گا۔(النھایۃ)
سیدنا جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ ﷺ فرماتے تھے: ”یہ دین بارہ خلیفوں تک معزز اور غالب رہے گا۔“ چنانچہ لوگوں نے اللہ اکبر کہا اور آواز بلند کی۔ پھر آپ ﷺ نے آہستہ سے ایک بات کہی۔ تو میں نے اپنے والد سے پوچھا: ابا جان! آپ ﷺ نے کیا فرمایا ہے؟ تو انہوں نے بتایا: ”وہ سب قریش میں سے ہوں گے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”یہ دین بارہ خلفاء تک برابر غالب رہے گا۔“ لوگوں نے یہ سن کر اللہ اکبر کہا، اور ہنگامہ کرنے لگے، پھر آپ نے ایک بات آہستہ سے فرمائی، میں نے اپنے والد سے پوچھا: ابا جان! نبی اکرم ﷺ نے کیا فرمایا؟ کہا: آپ ﷺ نے فرمایا ہے: ”یہ سب قریش میں سے ہوں گے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Jabir (RA) b. Samurah: I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: This religion will continue to be strong till the time of twelve caliphs. The people then uttered: Allah is more great and uproared. He then silently a word which I could not understand. So I said to my father: What did he say, father ? He said: All of them will belong to Quraish.