Abu-Daud:
The Promised Deliverer (Kitab Al-Mahdi)
(Chapter: The Promised Deliverer (Kitab Al-Mahdi))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4283.
سیدنا علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اگر اس زمانے سے ایک دن بھی باقی ہوا تو اللہ تعالیٰ میرے اہل بیت سے ایک آدمی کو اٹھائے گا جو اسے عدل سے بھر دے گا، جیسے کہ ظلم سے بھری ہو گی۔“
(مَهْدِىٌ) هُدى يَهْدِىْ سے اسمِ مفعول کا صیغہ ہے' یعنی وہ شخص جسے اللہ تعالی نے حق کی رہنمائی فرمائی ہو۔ اور اسی معنی میں ہے وہ مبارک شخصیت جس کی آمد کی رسول اللہ ﷺ نے خوشخبری دی ہے۔ چاروں خلفائے راشدین کو خلفائے مہدیین کا لقب بھی دیا گیا ہے۔ اور معنوی لحاظ سے ہر وہ شخص مہدی ہے جو ان کی سیرت کا پیرو کار ہو گا۔(النھایۃ)
سیدنا علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اگر اس زمانے سے ایک دن بھی باقی ہوا تو اللہ تعالیٰ میرے اہل بیت سے ایک آدمی کو اٹھائے گا جو اسے عدل سے بھر دے گا، جیسے کہ ظلم سے بھری ہو گی۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”اگر زمانہ سے ایک ہی دن باقی رہ جائے گا تو بھی اللہ تعالیٰ میرے اہل بیت میں سے ایک شخص کھڑا بھیجے گا وہ اسے عدل و انصاف سے اس طرح بھر دے گا جیسے یہ ظلم و جور سے بھر دی گئی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Ali ibn Abu Talib (RA): The Prophet (ﷺ) said: If only one day of this time (world) remained, Allah would raise up a man from my family who would fill this earth with justice as it has been filled with oppression.