Abu-Daud:
The Promised Deliverer (Kitab Al-Mahdi)
(Chapter: The Promised Deliverer (Kitab Al-Mahdi))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4284.
سیدہ ام سلمہ ؓ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: ”مہدی میری عترت یعنی فاطمہ کی اولاد سے ہو گا۔“ جناب عبداللہ بن جعفر نے کہا کہ میں نے ابوملیح سے سنا وہ علی بن نفیل (جو سعید بن مسیب کے شاگرد ہیں) کی مدح کرتے تھے کہ وہ بھلے آدمی تھے۔
(مَهْدِىٌ) هُدى يَهْدِىْ سے اسمِ مفعول کا صیغہ ہے' یعنی وہ شخص جسے اللہ تعالی نے حق کی رہنمائی فرمائی ہو۔ اور اسی معنی میں ہے وہ مبارک شخصیت جس کی آمد کی رسول اللہ ﷺ نے خوشخبری دی ہے۔ چاروں خلفائے راشدین کو خلفائے مہدیین کا لقب بھی دیا گیا ہے۔ اور معنوی لحاظ سے ہر وہ شخص مہدی ہے جو ان کی سیرت کا پیرو کار ہو گا۔(النھایۃ)
سیدہ ام سلمہ ؓ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: ”مہدی میری عترت یعنی فاطمہ کی اولاد سے ہو گا۔“ جناب عبداللہ بن جعفر نے کہا کہ میں نے ابوملیح سے سنا وہ علی بن نفیل (جو سعید بن مسیب کے شاگرد ہیں) کی مدح کرتے تھے کہ وہ بھلے آدمی تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”مہدی میری نسل سے فاطمہ کی اولاد میں سے ہوں گے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin (RA): The Prophet (ﷺ) said: The Mahdi will be of my family, of the descendants of Fatimah. Abdullah ibn Ja'far said: I heard AbulMalih praising 'Ali ibn Nufayl and describing his good qualities.