Abu-Daud:
Battles (Kitab Al-Malahim)
(Chapter: What was mentioned about war with Rome)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4293.
حسان بن عطیہ نے یہ حدیث بیان کی اور مزید کہا مسلمان جلدی سے اپنے اسلحے کی طرف اٹھیں گے اور ان سے قتال کریں گے اور اللہ انہیں شہادت سے سرفراز فرمائے گا۔“ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: اس سند میں ولید نے بواسطہ جبیر، سیدنا ذی مخبر ؓ سے اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ روح، یحییٰ بن حمزہ اور بشر بن بکر نے اوزاعی سے روایت کیا جیسے کہ عیسیٰ نے کہا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی حسان بن عطیہ سے یہی حدیث مروی ہے اس میں یہ اضافہ ہے: ”پھر جلدی سے مسلمان اپنے ہتھیاروں کی طرف بڑھیں گے، اور لڑنے لگیں گے، تو اللہ تعالیٰ اس جماعت کو شہادت سے نوازے گا۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
The tradition mentioned above has also been transmitted by Hassan b. ’Atiyyah through a different chain of narrators. This version add: The Muslims will then make for their weapons and will fight, and Allah will honor that body with martryrdom. Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ said: But al-Walid has narrated this tradition from Dhu Mikhbar from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم). Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ said: Rawh, Yahya bin Hamzah and Bishr bin Bakr has also transmitted it from al-Awza'I as mentioned by 'Isa.