قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابُ الْحُكْمِ فِيمَنِ ارْتَدَّ)

حکم : ضعيف الإسناد

ترجمۃ الباب:

4357.   حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ الْقَاسِمِ... بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَلَمْ يَنْزِلْ حَتَّى ضُرِبَ عُنُقُهُ, وَمَا اسْتَتَابَهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: مرتد ، یعنی دین اسلام سے پھر جانے والے کا حکم

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4357.   جانب قاسم (قاسم بن عبدالرحمٰن ہذلی) نے یہ قصہ بیان کیا، اس میں ہے کہ سیدنا معاذ ؓ اپنی سواری سے اس وقت تک نہ اترے جب تک کہ اس کی گردن نہ مار دی گئی اور اس شخص سے توبہ نہ کروائی۔