قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابٌ فِي الْقَطْعِ فِي الْعَوَرِ إِذَا جُحِدَتْ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4397.   حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَتِ امْرَأَةً مَخْزُومِيَّةً تَسْتَعِيرُ الْمَتَاعَ، وَتَجْحَدُهُ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَطْعِ يَدِهَا... وَقَصَّ نَحْوَ، حَدِيثِ قُتَيْبَةَ عَنِ اللَّيْثِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ زَادَ: فَقَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهَا.

سنن ابو داؤد:

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: مانگے کی چیز لے کر انکاری ہو جانے میں ہاتھ کاٹنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4397.   ام المؤمنین سیدہ عائشہ‬ ؓ ن‬ے بیان کیا ک بنو مخزوم کی ایک عورت مال مانگ کر لے جاتی اور پھر مکر جاتی تھی تو نبی کریم ﷺ نے حکم دیا کہ اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے اور قصہ بیان کیا جو «قتيبة عن الليث عن ابن شهاب» کی (گزشتہ) روایت (4373) میں آیا ہے۔ مزید کہا کہ پھر نبی کریم ﷺ نے اس کا ہاتھ کاٹ ڈالا۔