موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21676) |
|
اقوام سابقہ (2925) |
|
سیرت (18010) |
|
قرآن (6272) |
|
اخلاق و آداب (9764) |
|
عبادات (51494) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4156) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3633) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) |
|
معاملات (9225) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3431) |
|
جرائم و عقوبات (5046) |
|
جہاد (5356) |
|
علم (9423) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابُ رَجْمِ مَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ)
حکم : صحیح
4425 . حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ: >أَحَقٌّ مَا بَلَغَنِي عَنْكَ؟<، قَالَ: وَمَا بَلَغَكَ عَنِّي؟ قَالَ: >بَلَغَنِي عَنْكَ أَنَّكَ وَقَعْتَ عَلَى جَارِيَةِ بَنِي فُلَانٍ!<، قَالَ: نَعَمْ، فَشَهِدَ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ, فَأَمَرَ بِهِ فَرُجِمَ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان
باب: ماعز بن مالک کے رجم کا بیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
4425. سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے ماعز بن مالک سے کہا: ”کیا جو بات مجھے تیرے متعلق پہنچی ہے وہ حق ہے؟“ بولا کہ آپ ﷺ کو میرے متعلق کیا خبر پہنچی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے معلوم ہوا ہے کہ تم بنو فلاں کی لڑکی کے ساتھ زنا کر بیٹھے ہو؟“ کہا کہ ہاں، چنانچہ اس نے چار گواہیاں دیں۔ پھر آپ ﷺ نے اس کے متعلق حکم دیا تو اسے رجم کر دیا گیا۔