موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مقطوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابٌ مَن دَعَا إِلَى السُّنَّةِ)
حکم : صحيح لغيره
4619 . حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، قَالَ:، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ الْحَسَنِ: {كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ}[الحجر: 12], قَالَ: الشِّرْكُ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: سنتوں کا بیان
باب: اتباع سنت کی دعوت دینے ( کی اہمیت ) کا بیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
4619. جناب حمید الطویل نے سیدنا حسن بصری ؓ سے روایت کیا کہ انہوں نے اس آیت کریمہ: {كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ} ”ایسے ہی ہم یہ بات مجرموں کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں۔“ کی تفسیر میں کہا: اس سے مراد ”شرک“ ہے۔