قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ فِي شُكْرِ الْمَعْرُوفِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

4812 .   حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ الْمُهَاجِرِينَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! ذَهَبَتِ الْأَنْصَارُ بِالْأَجْرِ كُلِّهِ! قَالَ: >لَا, مَا دَعَوْتُمُ اللَّهَ لَهُمْ وَأَثْنَيْتُمْ عَلَيْهِمْ<.

سنن ابو داؤد:

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان

 

تمہید کتاب  (

باب: احسان اور کار خیر پر شکریہ ادا کرنے کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

4812.   سیدنا انس ؓ سے مروی ہے کہ مہاجرین کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! سارا اجر تو انصار لے گئے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، جب تک تم اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے دعائیں کرتے رہو گے اور ان سے احسان مندی کا اظہار کرو گے (اس طرح ان کو اجر ملنے کے ساتھ ساتھ تمہیں بھی ملے گا)۔“