موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ كَرَاهِيَةِ الْغِنَاءِ وَالزَّمْرِ)
حکم : صحيح الإسناد
4926 . حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ، قَالَ:، حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ، عَنْ مَيْمُونٍ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ كُنَّا مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَسَمِعَ صَوْتَ زَامِرٍ فَذَكَرَ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهَذَا أَنْكَرُهَا.
سنن ابو داؤد:
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
باب: گانے اور آلات موسیقی کی کراہت کا بیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
4926. جناب میمون بن مہران‘ نافع سے روایت کرتے ہیں کہ ہم سیدنا ابن عمر ؓ کے ساتھ تھے کہ انہوں نے ایک بانسری والے کی آواز سنی۔ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند ذکر کیا۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ یہ روایت سب سے زیادہ منکر (ضعیف) ہے۔