موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ مَا رُوِيَ فِي الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ)
حکم : صحیح
4988 . حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ، فَرَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ، فَقَالَ: مَا رَأَيْنَا شَيْئًا- أَوْ- مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ, وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا!.
سنن ابو داؤد:
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
باب: بعض اوقات استعارہ کنایہ کا استعمال جائز ہے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
4988. سیدنا انس ؓ کا بیان ہے کہ مدینے میں کوئی افواہ پھیل گئی ( شاید کوئی دشمن حملہ آور ہونے والا ہے ) تو نبی کریم ﷺ سیدنا ابوطلحہ ؓ کے گھوڑے پر سوار ہوئے ( اور ادھر ادھر دیکھ بھال کر آئے ) اور فرمایا ” ہم نے کچھ نہیں دیکھا ہے ۔ “ یا فرمایا ” ہم نے خوف کی کوئی بات نہیں دیکھی ۔ اور یہ گھوڑا تو گویا سمندر ہے ۔ “