Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: What to say when going to sleep)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5049.
سیدنا حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب سونے لگتے تو یہ دعا پڑھتے تھے: «اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ» ” اے اﷲ ! تیرے ہی نام سے میں زندہ ہوتا اور مرتا ہوں۔ یعنی سوتا اور جاگتا ہوں۔“ اور جب جاگتے تو یہ پڑھتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَمَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ» ”تمام تعریفیں اس اﷲ کی ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا (نیند کے بعد جگایا) اور اسی کی طرف اٹھنا ہے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سونے کے وقت فرماتے: «اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ» ”اے اللہ میں تیرے ہی نام پر جیتا اور مرتا ہوں۔“ اور جب بیدار ہوتے تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَمَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ» ”شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں زندگی بخشی (ایک طرح سے) موت طاری کر دینے کے بعد اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Hudhaifah (RA) said: when the prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) lay down on his bed (at night), he would say: O Allah! In Thy name I die and live. When he awoke, he said: praise be to Allah who has given us life after causing us to die and to whom we shall be resurrected.