موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21676) |
|
اقوام سابقہ (2925) |
|
سیرت (18010) |
|
قرآن (6272) |
|
اخلاق و آداب (9764) |
|
عبادات (51494) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4156) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3633) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) |
|
معاملات (9225) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3431) |
|
جرائم و عقوبات (5046) |
|
جہاد (5356) |
|
علم (9423) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ (بَابُ مَا يُقَالُ عِنْدَ النَّوْمِ)
حکم : صحیح
5055 . حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِنَوْفَلٍ: >اقْرَأْ: {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ}[أول سورة الكافرون]، ثُمَّ نَمْ عَلَى خَاتِمَتِهَا, فَإِنَّهَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ<.
سنن ابو داؤد:
كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل
باب: سوتے ہوئے کون سی دعا پڑھے ؟
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
5055. سیدنا فروہ بن نوفل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے نوفل ؓ سے فرمایا تھا: ”«قل يا أيها الكافرون» پڑھو اور اسی پر اپنی بات چیت ختم کر کے سو جاؤ۔ بیشک اس میں شرک سے براءت کا اظہار ہے۔“