Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Saying the adhan in the ear of the newborn)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5107.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”کیا تم میں کوئی «مغرب» بھی پائے گئے ہیں؟“ میں نے عرض کیا «مغرب» سے کیا مراد ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ بچے جن میں جن شریک ہوں۔“
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”کیا تم میں کوئی «مغرب» بھی پائے گئے ہیں؟“ میں نے عرض کیا «مغرب» سے کیا مراد ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ بچے جن میں جن شریک ہوں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”کیا تم میں «مغربون» دیکھے گئے ہیں۔“ آپ نے ”دیکھے گئے ہیں۔“ کہا یا اسی طرح کا کوئی اور لفظ کہا، میں نے پوچھا: «مغربون» کون ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”وہ لوگ جن میں جنوں کی شرکت ہو۱؎۔“
حدیث حاشیہ:
۱؎: یہ شرکت چاہے اللہ کی یاد سے غفلت اور شیطان کی اتباع کی وجہ سے ہو یا زنا کی اولاد ہونے کی وجہ سے ہو، یا شیاطین کی صحبت سے پیدا ہوئے ہوں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Aisha (RA), Ummul Mu'minin (RA): The Apostle of Allah (ﷺ) said to me: Have the mugharribun been seen (or some other word) among you? I asked: What do the mugharribun mean? He replied: They are those in whom is a strain of the jinn.