Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: The rights of neighbors)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5155.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میرے دو ہمسائے ہیں۔ میں (احسان کرنے میں) کس سے ابتداء کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس کا دروازہ زیادہ قریب ہو۔“ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا کہ شعبہ نے اس حدیث کی سند میں طلحہ کے تعارف میں کہا: وہ ایک قریشی آدمی تھا۔

حدیث حاشیہ:
-
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان دونوں میں سے پہلے کس کے ساتھ احسان کروں؟ آپ نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے جس کا دروازہ قریب ہو اس کے ساتھ۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
‘Aishah (RA) said: I asked: Apostle of Allah! I have two neighbors. With which of them should I begin? He replied: Begin with the one whose door is nearer to you. Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ said: Shu’bah said this tradition: Talhah is a man of the Quraish.