Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Regarding the rights of slaves)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5156.
سیدنا علی ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی آخری بات یہی تھی: ”نماز! نماز! اور اپنے غلاموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا۔
تشریح:
1۔ ہمارے فاضل محقق نے اس روایت کو سندا ضعیف قرار دیا ہے۔ لیکن دیگر محققین مثلا شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ الموسوعۃ الحدیثیۃ مسند امام احمد کے محققین نے اسے صحیح قراردیا ہے۔ محققین کی اس تفصیلی بحث سے تصیح حدیث کی رائے ہی اقرب الی الصواب محسوس ہوتی ہے۔ تفصیل کےلئے دیکھئے۔ (الموسوعة الحدیثیة مسند إمام أحمد 209/19۔210 ، حدیث: 12169) 2۔ غلام خادم اور نوکر بھی مسلمان معاشرے کا اہم حصہ ہوتے ہیں۔ واجب ہے کہ انسان صاحب ایمان ہونے کے ناطے ان کا خاص خیال رکھے ان کی اہانت کرنا یا انہیں ان کی ہمت سے بڑھ کر تکلیف دینا قطعاً جائز نہیں۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی آخری بات (انتقال کے موقع پر) یہ تھی کہ نماز کا خیال رکھنا، نماز کا خیال رکھنا، اور جو تمہاری ملکیت میں (غلام اور لونڈی) ہیں ان کے معاملات میں اللہ سے ڈرتے رہنا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Ali ibn Abu Talib (RA): The last words which the Apostle of Allah (ﷺ) spoke were: Prayer, prayer; fear Allah about those whom your right hands possess.