Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Regarding the rights of slaves)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5162.
سیدنا رافع بن مکیث ؓ سے روایت ہے اور یہ غزوہ حدیبیہ میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ شریک تھے۔ انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”(اپنے ماتحت اور زیر ملکیت کے ساتھ) عمدہ برتاؤ کرنا برکت ہے اور بدخلقی نحوست ہے۔‘‘

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
رافع بن مکیث ؓ سے روایت ہے (یہ ان صحابہ میں سے تھے جو صلح حدیبیہ میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ شریک تھے) وہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”غلام و لونڈی کے ساتھ اچھے ڈھنگ سے پیش آنا برکت ہے اور بدخلقی، نحوست ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Rafi' ibn Makith (RA): The Prophet (ﷺ) said: Treating those under one's authority will produce prosperity, but an evil nature produces evil fortune.