Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Regarding the rights of slaves)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5163.
جناب حارث بن رافع بن مکیث سے روایت ہے اور سیدنا رافع ؓ قبیلہ جہینہ سے تھے اور غزوہ حدیبیہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے۔ رسول اللہ ﷺ سے روایت کیا، آپ نے فرمایا: ”(زیر ملکیت اور ماتحت کے ساتھ) عمدہ برتاؤ کرنا باعث برکت ہے اور بدخلقی نحوست ہے۔
تشریح:
یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم لونڈی غلام یا خادم ہو یا کوئی حیوان یا پرندہ پال رکھا ہے تو اس کی خوراک لباس رہائش اور صحت کا بخوبی خیال رکھنا شرعی واجبات میں سے ہے۔

حدیث حاشیہ:
یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم لونڈی غلام یا خادم ہو یا کوئی حیوان یا پرندہ پال رکھا ہے تو اس کی خوراک لباس رہائش اور صحت کا بخوبی خیال رکھنا شرعی واجبات میں سے ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
رافع بن مکیث سے روایت ہے، اور رافع قبیلہ جہنیہ سے تعلق رکھتے تھے اور صلح حدیبیہ کے موقع پر رسول اللہ ﷺ کے ساتھ موجود تھے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”غلام و لونڈی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا برکت اور بدخلقی نحوست ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Rafi' ibn Makith (RA): The Apostle of Allah (ﷺ) said: Treating those under one's authority well produces prosperity, but an evil nature produces evil fortune.