Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: It is disliked to say "alaikas salam"(upon you be peace))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5209.
سیدنا ابوجری ھجیمی ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، تو میں نے کہا: «عليك السلام يا رسول الله» آپ ﷺ نے فرمایا یہ لفظ «عليك السلام» مت بولو، یہ مردوں کا سلام ہے۔
تشریح:
سلام کی ابتدا کرنے والا (السلام علیکم یا السلام علیک) کہے اور جواب دینے والا (وعلیکم السلام یا وعلیک السلام) کہے، یعنی اس میں حرف واو کا اضافہ ہو۔ صرف علیک السلام ابتدا کرنے میں یا جواب دینے میں کسی طرح صحیح نہیں۔
سیدنا ابوجری ھجیمی ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، تو میں نے کہا: «عليك السلام يا رسول الله» آپ ﷺ نے فرمایا یہ لفظ «عليك السلام» مت بولو، یہ مردوں کا سلام ہے۔
حدیث حاشیہ:
سلام کی ابتدا کرنے والا (السلام علیکم یا السلام علیک) کہے اور جواب دینے والا (وعلیکم السلام یا وعلیک السلام) کہے، یعنی اس میں حرف واو کا اضافہ ہو۔ صرف علیک السلام ابتدا کرنے میں یا جواب دینے میں کسی طرح صحیح نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوجری ہجیمی ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا اور میں نے کہا: «عليك السلام يا رسول الله» ”آپ پر سلام ہو اللہ کے رسول!“ تو آپ نے فرمایا: «عليك السلام» مت کہو کیونکہ «عليك السلام» مردوں کا سلام ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abu Jurayy al-Hujaymi (RA): I came to the Prophet (ﷺ) and said: Upon you be peace, Apostle of Allah (ﷺ)! He said: Do not say: Upon you be peace, for "Upon you be peace" is the salutation to the dead.