Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding shaking hands)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5211.
سیدنا براء بن عازب ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب دو مسلمانوں کی ملاقات ہوتی ہے اور وہ مصافحہ کرتے ہیں، اللہ کی حمد بیان کرتے اور اس سے بخشش مانگتے ہیں، تو اللہ عزوجل ان دونوں کی مغفرت فرما دیتا ہے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
براء بن عازب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب دو مسلمان آپس میں ملیں پھر دونوں مصافحہ کریں۱؎، دونوں اللہ عزوجل کی تعریف کریں اور دونوں اللہ سے مغفرت کے طالب ہوں تو ان دونوں کی مغفرت کر دی جاتی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
۱؎: مصافحہ صرف ملاقات کے وقت مسنون ہے، سلام کے بعد اور نماز کے بعد، مصافحہ کرنے کی کوئی اصل شریعت میں نہیں ہے، یہ بدعت ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Al-Bara' ibn Azib: The Prophet (ﷺ) said: If two Muslims meet, shake hands, praise Allah, and ask Him for forgiveness, they will be forgiven.