Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding shaking hands)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5212.
سیدنا براء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی دو مسلمان ملاقات کرتے اور پھر مصافحہ کرتے ہیں، تو جدا ہونے سے پہلے ہی ان دونوں کی مغفرت فرما دی جاتی ہے۔“
تشریح:
یہ روایت بعض محققین کے نزدیک صحیح ہے۔ مسلمانوں کا ایک دوسرے کے ساتھ خوش دلی سےملنا اور مصافحہ کرنا آپس میں محبت کے اضافے اور اللہ تعالی کی طرف سے بخشش کا ذریعہ ہے۔ مصافحہ ایک مسنون اور مستحب عمل ہے۔
سیدنا براء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی دو مسلمان ملاقات کرتے اور پھر مصافحہ کرتے ہیں، تو جدا ہونے سے پہلے ہی ان دونوں کی مغفرت فرما دی جاتی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
یہ روایت بعض محققین کے نزدیک صحیح ہے۔ مسلمانوں کا ایک دوسرے کے ساتھ خوش دلی سےملنا اور مصافحہ کرنا آپس میں محبت کے اضافے اور اللہ تعالی کی طرف سے بخشش کا ذریعہ ہے۔ مصافحہ ایک مسنون اور مستحب عمل ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
براء ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب دو مسلمان آپس میں ملتے اور دونوں ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں تو ان دونوں کے ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے سے پہلے ہی ان کی مغفرت ہو جاتی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Al-Bara' ibn Azib: The Prophet (ﷺ) said: Two Muslims will not meet and shake hands having their sins forgiven them before they separate.