Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding kissing the hand)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5223.
جناب عبدالرحمٰن بن ابو لیلیٰ نے بیان کیا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ نے قصہ بیان کیا کہ ہم نبی کریم ﷺ کے قریب ہوئے اور ہم نے آپ ﷺ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔
تشریح:
یہ روایت تو ضعیف ہے اور تفصیلی قصہ پیچھے حدیث٢٦٤٧میں گزر چکا ہے، لیکن مسئلہ یہی ہے کہ اکرام وتعظیم میں دوسرے کے ہاتھ یا جسم کو بوسہ دینا جائز ہے، جیسے کہ درج ذیل حدیث میں آرہا ہے۔
جناب عبدالرحمٰن بن ابو لیلیٰ نے بیان کیا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ نے قصہ بیان کیا کہ ہم نبی کریم ﷺ کے قریب ہوئے اور ہم نے آپ ﷺ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔
حدیث حاشیہ:
یہ روایت تو ضعیف ہے اور تفصیلی قصہ پیچھے حدیث٢٦٤٧میں گزر چکا ہے، لیکن مسئلہ یہی ہے کہ اکرام وتعظیم میں دوسرے کے ہاتھ یا جسم کو بوسہ دینا جائز ہے، جیسے کہ درج ذیل حدیث میں آرہا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کا بیان ہے کہ عبداللہ بن عمر ؓ نے ان سے بیان کیا اور راوی نے ایک واقعہ ذکر کیا، اس میں ہے: تو ہم نبی اکرم ﷺ سے قریب ہوئے اور ہم نے آپ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Abdullah ibn 'Umar (RA): Ibn Umar (RA) told a story and said: We then came near the Prophet (ﷺ) and kissed his hand.